پیک جمیل نوری نستعلیق اردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں

پیک جمیل نوری نستعلیق اردو فونٹ

اردو زبان کے سب سے زیادہ مشہور اور خوب صورت فونٹ جمیل نوری نستعلیق سے کون واقف نہیں ، ” پیک جمیل نوری نستعلیق“ میں اسی فونٹ کی چند شکلیں پیش کی جاتی ہیں۔

اس مجموعہ میں جمیل نوری نستعلیق ریگولر ، جمیل نوری نستعلیق کشیدہ ، نفیس نستعلیق اور بولڈ اسلامک فونٹ شامل ہیں۔

سوشل میڈیا کے لیے گرافک ڈیزائن ( خواہ وہ پوسٹ ہو ، تھمب نیل ہو ، ویڈیو ایڈیٹنگ کرتے وقت ٹیکسٹ ایڈ کرنا ہو ) ڈیزائنر کو اردو کے ان خوبصورت فونٹس کی بے حد ضرورت محسوس ہوتی ہے۔۔

عموماً یہ انٹرنیٹ پر ڈھونڈنے سے مل جاتے ہیں مگر الگ الگ ، اب یہ چاروں اکٹھے ہی آپ کو ایک ہی کلک پر مل سکیں گے۔

پیک جمیل نوری نستعلیق اردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے انگریزی میں لکھے ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں۔

جواب دیں